آرکائیو کی فہرست
  • میں گفتگو کو ایک ہی مقام پر رکھنا چاہتا ہوں۔ اگر آپ یہاں پر میرے لیے کوئی پیام چھوڑتے ہیں، تو ممکن ہے کہ میں اسی صفحے پر اس کا جواب دوں گا - جو میرا تبادلہ خیال ہے تاکہ گفتگو مکمل طور پر ایک ہی جگہ پر رہے۔
  • میں عموماً گفتگو ہٹاتا نہیں ہوں۔ میں آرکائیو میں جمع کرتا ہوں۔
تازہ گفتگو | وثق 1 | وثق 2 | وثق 3 | وثق 4 | وثق 5 |وثق 6 | وثق 7 |وثق 8 | وثق 9 | وثق 10 | وثق 11 | وثق 12 | وثق 13 | وثق 14 | وثق 15 | وثق 16

اگستیہ

ترمیم

منتخب مقالہ اگستیہ کی کتابیات میں ترمیم کردی گئی ہے امید ہے اب آپ اسے پلٹا کر مکمل مضمون درست کردیں گے۔ اُردو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:50، 27 مئی 2025ء (م ع و)

محترم! آداب، آپ کی بات اپنی جگہ درست ہے تاہم گزارش ہے کہ دیگر بڑی ویکیپیڈیاؤں خصوصاً انگریزی ویکی پر بھی غیر انگریزی حوالہ جات اسی طرح استعمال کیے جاتے ہیں اور حوالے کا مترجم عنوان رکھ دیا جاتا ہے اور اس طرز سے مضمون کی ترتیب اور خوبصورتی میں نکھار آتا ہے۔ برعکس اس کے اگر تمام حوالہ جات کو ایک ساتھ یکساں انداز میں پیش کیا جائے تو بعض اوقات مضمون کی پیشکش بھدی اور غیر متوازن محسوس ہوتی ہے۔ یہ طرز ہم نے عربی ویکیپیڈیا سے اخذ کیا ہے جہاں مختلف زبانوں کے حوالہ جات کو الگ الگ رکھا جاتا ہے تاکہ اردو قارئین کے لیے سہولت اور وضاحت ممکن ہو سکے۔ آپ چاہیں تو مضمون کیچک ودھم (کیچک کے ودھ) کی طرز پر اگستیہ میں بہتری لا سکتے ہیں۔— ویری‌تاس تبادلہ خیال 04:09، 27 مئی 2025ء (م ع و)
اگر آپ کی بات درست ہے تو ویکیپیڈیا:منتخب مضمون کا معیار سے یہ سطر حذف کردینی چاہیئے نیز حوالہ جات کے عناوین اور حواشی لازماً اردو میں ہوں--اُردو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:19، 27 مئی 2025ء (م ع و)
@اُردو: اسے ظاہر پر مت لیجیے اگر ایسا ہے تو حوالوں کے سانچہ جات میں زبان کا پیرامیٹر کس لیے ہوتا ہے؟ زیادہ سے زیادہ مترجم عنوان رکھا جاتا ہے اور اس کا بھی پیرامیٹر موجود ہے۔— ویری‌تاس تبادلہ خیال 04:23، 27 مئی 2025ء (م ع و)
زبان کا پیرامیٹر حوالہ کی زبان کی نشاندہی کے لیے ہے اسے استعمال کرتے ہوئے بھی حوالہ جات کا ترجمہ کیا جاسکتا ہے جیسے ویکیپیڈیا:منتخب مضمون کا معیار پر واضح ہے، نہیں تو یہ سطر وہاں سے حذف کردی جائے تاکہ شک کی گنجائش نہ رہے۔--اُردو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:35، 27 مئی 2025ء (م ع و)
@اُردو: چلیے مان لیتے ہیں کہ حوالوں میں ”زبان“ (language) کا پیرامیٹر محض ماخذ کی زبان کی نشان دہی کے لیے ہوتا ہے تو پھر یہ بھی تو بتایے کہ ”مترجم عنوان“ (trans-title) کا پیرامیٹر کس لیے شامل کیا گیا ہے؟ ظاہر ہے اس کا مقصد صرف ظاہری ترتیب یا ترجمے کا شوق نہیں بلکہ غیر اردو ماخذ کو اردو قارئین کے لیے قابلِ فہم بنانا ہے۔ اگر محض اصل زبان کو ترجمہ کر دینا کافی ہوتا تو "trans-title" جیسا پیرامیٹر شامل کرنے کی کوئی حاجت نہ تھی۔— ویری‌تاس تبادلہ خیال 04:39، 27 مئی 2025ء (م ع و)
لہذا بہتر ہے کہ آپ جو محنت اصل عنوان کے ترجمہ میں کر رہے ہیں وہ مترجم عنوان کے پیرامیٹر میں کیجیے۔— ویری‌تاس تبادلہ خیال 04:42، 27 مئی 2025ء (م ع و)
آپ نے درست طرف اشارہ کیا یہ ترجمہ دراصل ایک api سے کیا جارہا ہے اسے اپڈیٹ کرکے کوشش کرتا ہوں اگر کام کرے تو وگرنہ آپ کو ایسے ہی ترجمہ منظور کرنا پڑے گا یا مینوئلی پیرامیٹرز داخل کرنے پڑیں گے۔--اُردو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:45، 27 مئی 2025ء (م ع و)
@اُردو: ہم زبان language کے پیرامیٹر دستی طور پر ہی شامل کرتے ہیں آپ trans-title کا بھی دستی طور پر شامل کیجیے۔— ویری‌تاس تبادلہ خیال 04:47، 27 مئی 2025ء (م ع و)
برسبیل تذکرہ منتخب مضامین میں trans-title استعمال کرتے ہوئے ترجمہ کیونکر نہیں کیا گیا جبکہ یہ ایک لازمی چیز ہے؟ اور اس کے بغیر متعدد مضمون منتخب ہیں۔--اُردو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:01، 27 مئی 2025ء (م ع و)
کیوں کہ جو آپ سمجھ رہے ہیں ویسا نہیں ہے۔ اور ہماری برادری بہت تھوڑی سی ہے۔— ویری‌تاس تبادلہ خیال 05:55، 27 مئی 2025ء (م ع و)

──────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────── آج کے منتخب مضمون اسرائیل پاکستان تعلقات میں حوالہ جات میں trans-title استعمال نہیں کیا گیا ہے، امید ہے آپ نظر فرما کر اسے درست کر دیں گے۔ تمام نہیں مگر صفحہ اول پر آنے والے منتخب مضمون کو ایک ایک کرکے درست کیا جاسکتا ہے۔--اُردو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:05، 29 مئی 2025ء (م ع و)

@اردو: بہتر ہے کہ آپ خود ہی اسے درست کردیں اور شاید آپ اس حوالے سے ہماری ترامیم دیکھ چکے ہوں گے۔ وقت کے ساتھ ساتھ سب کو ویکیپیڈیا کے قوانین سمجھ آنے لگتے ہیں۔— ویری‌تاس تبادلہ خیال 05:10، 29 مئی 2025ء (م ع و)
ہمارے خیال میں تو ایسے ہی مضمون زیادہ خوبصورت نظر آتا ہے مگر آپ کے مطابق اس طرح مضمون کی پیشکش بھدی اور غیر متوازن ہے اس لیے آپ کی توجہ اس طرف مبذول کرنے کی کوشش کی ہے۔--اُردو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:17، 29 مئی 2025ء (م ع و)
قاری حوالے پر اردو حوالہ سمجھتے ہوئے کلک کرے گا اس کے سامنے انگریزی مواد آ جائے گا اور حوالہ جات میں زبان اور مترجم عنوان کا پیرامیٹر موجود ہوتا ہے، اگر آپ چاہیں تو درستی کرسکتے ہیں۔ مثلا مضمون بعد الموت معائنہ کی تقلید کرسکتے ہیں جس میں اردو اور غیر اردو حوالہ جات کو جدا رکھا گیا ہے۔— ویری‌تاس تبادلہ خیال 05:21، 29 مئی 2025ء (م ع و)

ویکی معاون کے تعلق سے

ترمیم

سلامِ مسنون @Veritasphere:، ویکیپیڈیا: ویکی معاون کے تعلق سے مجھ سمیت کئی ساتھیوں کو پریشانی ہو رہی ہے۔ ٹھیک ہے، اس سے انگریزی صفحہ کا مواد اردو میں منتقل نہیں ہوتا تھا؛ مگر کم از کم ویکی ڈیٹا سے مربوط ہو جاتا تھا اور کم از کم انگریزی والے اردو میں متعلقہ دستیاب زمرہ جات خودکار طور پر لگ جاتے تھے، اس سے بڑی سہولت ہوتی تھی؛ مگر اب وہ بھی کام نہیں کر رہا ہے۔ امید ہے کہ اس معاملے پر توجہ فرمائیں گے۔ معذرت کہ صفحۂ صارف ہی میں پیغام لکھ دیا تھا، لگا تھا کہ تبادلۂ خیال صفحہ ہی ہے۔ Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:37، 30 مئی 2025ء (م ع و)

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ محترم خاطر صاحب!
آپ کی توجہ اور مسئلے کی نشان دہی کا شکریہ۔
عرض ہے کہ ویکی معاون آلہ مولانا شعیب ناگپوری (المعروف یثروش) دام ظلہ کی مشاورت اور رہنمائی میں شامل کیا گیا تھا اور اس کے تمام تکنیکی و انتظامی امور وہی دیکھ رہے تھے۔
آپ براہ مہربانی براہِ راست مولانا موصوف سے رابطہ فرمائیں وہی اس آلہ کے اصل منتظم اور ذمہ دار ہیں اور ان شاء اللہ بہتر راہ نمائی کر سکیں گے۔— ویری‌تاس تبادلہ خیال 13:44، 30 مئی 2025ء (م ع و)
 31 مئی 2025 کو خبروں میں ایک سرخی شائع ہوئی جو مضمون خضدار اسکول بس حملہ 2025ء منسلک ہے جس کو آپ نے نامزد کیا۔ اگر آپ خبروں کے لیے موزوں دیگر مضامین سے واقف ہیں جو حال ہی میں تخلیق کیے گئے ہوں تو براہ مہربانی امیدواروں کے صفحے پر خبروں میں شمولیت کی تجویز دیں۔

— آپ کا خیرخواہ، عافیؔ 13:46، 31 مئی 2025ء (م ع و)

@Aafi: تشکر بسیار!— ویری‌تاس تبادلہ خیال 13:54، 31 مئی 2025ء (م ع و)
تاخیر کے لیے معذرت۔ میرا اندازہ ہے کہ میرے علاوہ خبروں کو کوئی نہیں دیکھتا۔ آپ سے گزارش ہے کہ اگر اگلی کسی نامزدگی پر ایک دو دن میں میری طرف سے کوئی جواب نہیں آتا ہے تو ایک بار مجھے مینشن کریں یا میرے تبادلہ خیال پر پیغام ڈال دیں۔ اسفار کی وجہ سے میں مستقل نظر نہیں رکھ پارہا ہوں لیکن میں نوٹیفیکیشنس پر بھرپور دھیان رکھتا ہوں۔ شکریہ۔ — آپ کا خیرخواہ، عافیؔ 13:58، 31 مئی 2025ء (م ع و)
@Aafi: کوئی بات نہیں، آپ کے پاس معقول عذر تھا۔ انسان وہی وقت دے سکتا ہے جو اسے میسر ہو اور وقت ملنے پر ہی خدمت کی جا سکتی ہے۔ عملی زندگی کو بہرحال ترجیح دی جانی چاہیے۔ ہم جب خود منتظم تھے تو بد قسمتی سے تعلیم کا بوجھ اچانک بڑھ گیا اور ہم مصروف ہو گئے۔ جب فارغ ہوئے تو معلوم ہوا کہ اس منصب سے سبکدوش کر دیے گئے ہیں۔ حالانکہ اُس وقت ہمارے پاس بھی عذر موجود تھا لیکن خیر۔۔۔ جو وقت میسر آئے وہی غنیمت ہے۔— ویری‌تاس تبادلہ خیال 16:26، 31 مئی 2025ء (م ع و)

اعزاز برائے خبر نگوگی وا تھیونگو

ترمیم
 1 جون 2025 کو خبروں میں ایک سرخی شائع ہوئی جو مضمون نگوگی وا تھیونگو منسلک ہے جس کو آپ نے نامزد کیا۔ اگر آپ خبروں کے لیے موزوں دیگر مضامین سے واقف ہیں جو حال ہی میں تخلیق کیے گئے ہوں تو براہ مہربانی امیدواروں کے صفحے پر خبروں میں شمولیت کی تجویز دیں۔

— آپ کا خیرخواہ، عافیؔ 13:21، 1 جون 2025ء (م ع و)

 5 جون 2025 کو خبروں میں ایک سرخی شائع ہوئی جو مضمون جنوبی کوریا کے صدارتی انتخابات 2025ء منسلک ہے جس کو آپ نے نامزد کیا۔ اگر آپ خبروں کے لیے موزوں دیگر مضامین سے واقف ہیں جو حال ہی میں تخلیق کیے گئے ہوں تو براہ مہربانی امیدواروں کے صفحے پر خبروں میں شمولیت کی تجویز دیں۔

— آپ کا خیرخواہ، عافیؔ 15:36، 5 جون 2025ء (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے!

ترمیم
  اعزاز برائے ایک لاکھ ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر ایک لاکھ (100k) ترامیم پر مبارکباد قبول فرمائیں۔ اپنے بیش قیمتی وقت کا کچھ حصہ اردو زبان اور اردو ویکیپیڈیا کو عطا کرنے کے لیے آپ واقعی اعزاز کے مستحق ہیں۔ اُردو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:23، 6 جون 2025ء (م ع و)
@اُردو: آپ کی اس محبت اور عزت افزائی پر دل سے شکر گزار ہوں۔ ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 13:19، 7 جون 2025ء (م ع و)
 13 جون 2025 کو خبروں میں ایک سرخی شائع ہوئی جو مضمون ایئر انڈیا پرواز 171 منسلک ہے جس کو آپ نے بہتر بنایا اور خبروں کے لیے نامزد کیا۔ اگر آپ خبروں کے لیے موزوں دیگر مضامین سے واقف ہیں جو حال ہی میں تخلیق کیے گئے ہوں تو براہ مہربانی امیدواروں کے صفحے پر خبروں میں شمولیت کی تجویز دیں۔

— آپ کا خیرخواہ، عافیؔ 05:08، 13 جون 2025ء (م ع و)

اعزاز برائے خبر محمد باقری

ترمیم
 19 جون 2025 کو خبروں میں ایک سرخی شائع ہوئی جو مضمون محمد باقری منسلک ہے جس کو آپ نے بہتر بنایا۔ اگر آپ خبروں کے لیے موزوں دیگر مضامین سے واقف ہیں جو حال ہی میں تخلیق کیے گئے ہوں تو براہ مہربانی امیدواروں کے صفحے پر خبروں میں شمولیت کی تجویز دیں۔

— آپ کا خیرخواہ، عافیؔ 17:44، 19 جون 2025ء (م ع و)

اعزاز برائے خبر فریدون عباسی

ترمیم
 19 جون 2025 کو خبروں میں ایک سرخی شائع ہوئی جو مضمون فریدون عباسی منسلک ہے جس کو آپ نے بہتر بنایا۔ اگر آپ خبروں کے لیے موزوں دیگر مضامین سے واقف ہیں جو حال ہی میں تخلیق کیے گئے ہوں تو براہ مہربانی امیدواروں کے صفحے پر خبروں میں شمولیت کی تجویز دیں۔

— آپ کا خیرخواہ، عافیؔ 17:44، 19 جون 2025ء (م ع و)

اعزاز برائے خبر حسین سلامی

ترمیم
 19 جون 2025 کو خبروں میں ایک سرخی شائع ہوئی جو مضمون حسین سلامی منسلک ہے جس کو آپ نے بہتر بنایا۔ اگر آپ خبروں کے لیے موزوں دیگر مضامین سے واقف ہیں جو حال ہی میں تخلیق کیے گئے ہوں تو براہ مہربانی امیدواروں کے صفحے پر خبروں میں شمولیت کی تجویز دیں۔

— آپ کا خیرخواہ، عافیؔ 17:45، 19 جون 2025ء (م ع و)

 22 جون 2025 کو خبروں کے حالیہ واقعات میں شائع ہوئی جو مضمون ایران اسرائیل جنگ 2025ء منسلک ہے جس کو آپ نے تخلیق اور تجدید کیا ہے۔ اگر آپ خبروں کے لیے موزوں دیگر مضامین سے واقف ہیں جو حال ہی میں تخلیق کیے گئے ہوں تو براہ مہربانی امیدواروں کے صفحے پر خبروں میں شمولیت کی تجویز دیں۔

- حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:27، 22 جون 2025ء (م ع و)

اعزاز برائے خبر پینی کو

ترمیم
 10 جولا‎ئی 2025 کو خبروں میں ایک سرخی شائع ہوئی جو مضمون پینی کو منسلک ہے جس کو آپ نے تجدید و نامزدگی کی۔ اگر آپ خبروں کے لیے موزوں دیگر مضامین سے واقف ہیں جو حال ہی میں تخلیق کیے گئے ہوں تو براہ مہربانی امیدواروں کے صفحے پر خبروں میں شمولیت کی تجویز دیں۔

— آپ کا خیرخواہ، عافیؔ 14:58، 10 جولائی 2025ء (م ع و)

اعزاز برائے خبر حمیرا اصغر

ترمیم
 14 جولا‎ئی 2025 کو خبروں میں ایک سرخی شائع ہوئی جو مضمون حمیرا اصغر منسلک ہے جس کو آپ نے بہتر بنایا۔ اگر آپ خبروں کے لیے موزوں دیگر مضامین سے واقف ہیں جو حال ہی میں تخلیق کیے گئے ہوں تو براہ مہربانی امیدواروں کے صفحے پر خبروں میں شمولیت کی تجویز دیں۔

— آپ کا خیرخواہ، عافیؔ 12:52، 14 جولائی 2025ء (م ع و)