بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

مکرم و معزم و محترم قارئین گرامی

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہٗ

خاکسار ایک لمبے عرصہ سے ویکی پیڈیا سے منسلک ہے لیکن کبھی اپنا صفحہ بنانے کا خیال نہ آیا لیکن آج اس کمی کو بھی پورا کرنے کی توفیق نصیب ہو رہی ہے ۔

نام : مقصود احمد نسیم قومیت : جرمن

وقت ملتے ہی بقیہ ضروری امور مثلاً پیدائش، تعلیم، پیشہ اور حالات زندگی کا بھی ان شاء اللہ وقتاً فوقتاً آپ کے ساتھ تبادلہ ہوتا رہے گا ۔

دستخط

De9man (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:24، 29 جون 2020ء (م ع و)