I have carefully read the main page and the urdu section's main page and find myself prepared to add and contribute towards this very useful collection of knowledge. I can work in both languages and would like to contribute in areas like current affairs, literature. History of Indo-Pak, biology, medicine and psychosocial aspects of life in Pakistan. Do let me know how can I be of any assisstance.. جى ڈاكٹر صاحب اسلام عليكم ميں خاور ەوں ! ميں انگلش بول اور پڑه سكتا ەوں ليكن لكهنے كے معاملے ايسيا ەى ەوں بحرحال انگلش ميں لكهنے والے اور بهى ەيں آپ اردو ميں لكهيں ! كه ەميں اپني قومى زبان كو بهى اەميت دينى چاەيے! كيوں نەيں اپ اپنا بلاگ بنا ليتے ؟ main pageپر اردو بلاگ پر جا كر edit كو كلك كريں اور اپنے نام كا صفحه بنايں اور كچه لكهيں اگر اپ ميرے ساته رابطه كرنا چاەتے ەيں تو ميرا ميل ايڈريس ەے ellha@yahoo.comميں اميد كرتا ەوں اپ كى امد امك اچها اضافه ثابت ەو گى

مخلص 

خاور


This is Altamash, yar I am sorry to not be able to contribute any more. Just do one thing ... try to make something by usng the rait khana and that will teach how it is done. I did that and learnt as well. Trust me, this is all the info that you need.

aalahazrat

can we work? ترمیم

السلام علیکم!
خوش آمدید! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوگے۔
کسی بھی قسم کی مدد کے لیے مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

  • جب آپ کسی سے تبادلہٴ خیال کر رہے ہو تو آخر میں~~~~ لکھ کر اپنے دستخط ضرور کریں۔
  • کسی بھی صفحہ میں ترمیم کرنے کے لیے آپ ترمیم کریں پر کلک کریں۔ترمیم کرنے کے بعد صفحہ محفوظ کریں پر کلک کریں تو آپ کی صفحہ میں ترمیم محفوظ ہو جائے گی۔
  • نیا مضمون بنانے کے لیے نیچے دیے گیے خانے میں مضمون کا نام لکھیں اور نیا مضمون پر کلک کریں۔
  • مزید معاونت کے لیے ادھر کلک کریں۔



Wisesabre 06:42, 15 اگست 2005 (UTC)