اس صفحہ کے بارے میں

Hammad (تبادلۂ خیالشراکتیں)
92.99.172.184 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

خطاب کے جملے

"القاب، خطاب اور دعائیہ جملوں کے مسائل" کا جواب دیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)

Hello Vunjr0n1fntyljnt,

Really sorry for the inconvenience. This is a gentle note to request that you check your email. We sent you a message titled "The Community Insights survey is coming!". If you have questions, email surveys@wikimedia.org.

You can see my explanation here.


"We sent you an e-mail" کا جواب دیں
Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں)

سلام! امید ہے کا رمضان کا مبارک مہینا خیر و عافیت سے گزر رہا ہوگا، ان شاءاللہ۔ آپ اتنی خاموشی سے مستقل مزاجی کے ساتھ مضامین میں درستی کرتے رہتے ہیں، اور خاقوشی کے ساتھ غائب بھی ہوجاتے ہیں، بغیر بتائے، اور پھر ہماری امید کے مطابق خاموشی سے واپس آکر اپنا کام کرنے لگتے ہیں، حضرت سماجی دوری جسمانی ہے، گلوبل ویلج کا عہد ہے، اردو ویکی والے فیس بک، ٹویٹر، انسٹاگرام پر تو ہیں ہی، واٹس ایپ اور ٹیلی گرام سے بھی مستقل رابطے میں رہتے ہیں، جس سے ہم جیسے عام صارفین کو آپ جیسے قابل صارفین سے ہمہ وقت رہنمائی لینے میں آسانی و سہولت ہوتی ہے۔ اگر واٹس ایپ استمعال کرتے ہیں تو 03325929584 پر رابطہ کر سکتے ہیں، خوش رئیں۔

Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آداب! خوشی ہوئی کہ آپ نے یاد فرمایا! تالہ بندی کی وجہ سے کچھ وقت ملا۔ بکل یوں کہیں کہ وقت گزاری میں وییکی پیڈیا نے بہت مدد کی۔ارے بھائی صاحب ہم کیا ہماری بساط کیا۔ پہلے والوں نے اتنا کچھ کام کر رکھا ہے دعائیں نکلتی ہیں ان سب کے لیے۔لکین کریں کیا ایک سے بڑھ کر ایک سورما دو قدم چلنے کے بعد انا کے گھنے تنے کے پیچھے غائب ہی ہو گئے ہیں۔ کاش یہ لوگ واپس آ جائیں۔ ایک طرف اردو کے نام پر روٹی نہیں توڑنے والے لوگوں کا یہ حال تو دوسری طرف اردو کے نام پر روٹی توڑنے والے تو اللہ کی پناہ۔۔ جتنی موٹی تنخواہ اتنی ہی قابل لعنت ان کی تن آسانی اور اردو سے دوری۔سیدھے سیدھے کہیں تو نمک حرامی کہیں۔ خیر آپ جیسے پر حوصلہ لوگ تو ہیں ہی شجر سایہ دار اور ثمر دار بھی۔ ہاں وقت کی کمی اور نجی اور سرکاری ذمہ داریوں کی باڑھ کا سا منا ہے۔ وقت نہیں ملتا۔اس لیے کم ہی فیس بک، ٹویٹر انسٹاگرام ٹیلی گرام پر آ پاتا ہوں۔ ہان واٹس اپ پر انشا اللہ رابطہ رہے گا۔

Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں)

یہ کیسا قطرہ ہے کہ آپ نے سمندر طلب جواب کو قطرہ کی صورت دے دی۔آپ کمال کے آدمی ہیں۔

"خاموش محسن" کا جواب دیں

بین الاقوامی اردو کانفرنس میں اردو کی نمائندگی

5
Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آداب!

2019ء میں ایک خوش آئند بات ہے کہ اردو کی تہذیب کے لیے شہرت رکھنے والے شہر لکھنؤ میں قائم انٹیگرل یونیورسٹی بین الاقوامی اردو کانفرنس کر رہی ہے (ملاحظہ ہو یہ [http://iul.ac.in/UrduConf2019.aspx ربط])۔ اس سلسلے میں میں نے دسمبر 2018ء ہی میں جامعے کے چانسلر ایس ڈبلیو اختر سے اردو ویکی پیڈیا کو کانفرنس میں نمائندگی دینے اور اس سلسلے میں ایک مقالہ پیش کرنے یا ورکشاپ منظم کرنے کی درخواست دی تھی۔ اس سلسلے میں تاحال کوئی ربط نہیں ہوا۔ اگر آپ کچھ پہل کریں تو اچھا ہوگا اور اردو ویکیپیڈیا کو فروغ کا ایک زریں موقع حاصل ہو سکتا ہے۔

Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

:: آپ کو میری جانب سے عید کی بہت بہت مبارک باد۔

39.48.118.173 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

حال میں بین الاقوامی اردو کانفرنس کہاں ہوئی؟

Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)
امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں)

12ویں عالمی اردو کانفرنس 5 دسمبر کو آرٹس کونسل کراچی میں ہوئی ہے۔


"بین الاقوامی اردو کانفرنس میں اردو کی نمائندگی" کا جواب دیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)

Hello,
CIS-A2K has published their newsletter for the month of March 2019. The edition includes details about these topics:

From A2K
  • Art+Feminism Edit-a-thon
  • Wiki Awareness Program at Jhanduke
  • Content donation sessions with authors
  • SVG Translation Workshop at KBC
  • Wikipedia Workshop at KBP Engineering College
  • Work-plan submission

Please read the complete newsletter here.
If you want to subscribe/unsubscribe this newsletter, click here. using

"CIS-A2K Newsletter March 2019" کا جواب دیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)

Hello,
CIS-A2K has published their newsletter for the month of March 2019. The edition includes details about these topics:

From A2K
  • Art+Feminism Edit-a-thon
  • Wiki Awareness Program at Jhanduke
  • Content donation sessions with authors
  • SVG Translation Workshop at KBC
  • Wikipedia Workshop at KBP Engineering College
  • Work-plan submission

Please read the complete newsletter here.
If you want to subscribe/unsubscribe this newsletter, click here. using

"CIS-A2K Newsletter March 2019" کا جواب دیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)

Hello,
CIS-A2K has published their newsletter for the month of February 2019. The edition includes details about these topics:

From A2K
  • Bagha Purana meet-up
  • Online session on quality improvement Wikimedia session at Tata Trust's Vikas Anvesh Foundation, Pune
  • Wikisource workshop in Garware College of Commerce, Pune
  • Mini-MWT at VVIT (Feb 2019)
  • Gujarati Wikisource Workshop
  • Kannada Wiki SVG translation workshop
  • Wiki-workshop at AU Delhi

Please read the complete newsletter here.
If you want to subscribe/unsubscribe this newsletter, click here. using

"CIS-A2K Newsletter February 2019" کا جواب دیں

مجوزہ بھارتی اردو یوزر گروپ دہلوی ویکیمیڈیا یوزر گروپ میں شمولیت کی درخواست

1
Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)
"مجوزہ بھارتی اردو یوزر گروپ دہلوی ویکیمیڈیا یوزر گروپ میں شمولیت کی درخواست" کا جواب دیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)
جناب Uv1xvva7hqfoivrg کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

اردو چینی تحریری مسابقہ اردو اور چینی ویکیپیڈیا کے درمیان ایک ہمکاری منصوبہ ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 مارچ سے ہے اور اختتام 15 اپریل کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ ہمکاری منصوبے کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 15 اپریل 2019ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

  • اگر آپ اس ہمکاری میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس ہمکاری منصوبے میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت کریں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین اردو چینی ہمکاری منصوبہ (تبادلۂ خیال!)

"اردو چینی ہمکاری منصوبہ" کا جواب دیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)

Hello,
CIS-A2K has published their newsletter for the month of January 2019. The edition includes details about these topics:

From A2K
  • Mini MediaWiki Training, Theni
  • Marathi Language Fortnight Workshops (2019)
  • Wikisource training Bengaluru, Bengaluru
  • Marathi Wikipedia Workshop & 1lib1ref session at Goa University
  • Collaboration with Punjabi poet Balram
From Community
  • TWLCon (2019 India)
Upcoming events
  • Project Tiger Community Consultation
  • Gujarati Wikisource Workshop, Ahmedabad
  • Train the Trainer program

Please read the complete newsletter here.
If you want to subscribe/unsubscribe this newsletter, click here. using

"CIS-A2K Newsletter January 2019" کا جواب دیں