WAM Address Collection - 1st reminder

ترمیم

Hi there. This is a reminder to fill the address collection. Sorry for the inconvenience if you did submit the form before. If you still wish to receive the postcard from Wikipedia Asian Month, please submit your postal mailing address via this Google form. This form is only accessed by WAM international team. All personal data will be destroyed immediately after postcards are sent. If you have problems in accessing the google form, you can use Email This User to send your address to my Email.

If you do not wish to share your personal information and do not want to receive the postcard, please let us know at WAM talk page so I will not keep sending reminders to you. Best, Sailesh Patnaik

Confusion in the previous message- WAM

ترمیم

Hello again, I believe the earlier message has created some confusion. If you have already submitted the details in the Google form, it has been accepted, you don't need to submit it again. The earlier reminder is for those who haven't yet submitted their Google form or if they any alternate way to provide their address. I apologize for creating the confusion. Thanks-Sailesh Patnaik

ویکی لغت

ترمیم

اُردو ویکیپیڈیا کے تمام صارفین سے گزارش ہے کہ وہ کوئی بھی مضمون تحریر کرنے کے بعد اُس میں آنے والے مشکل الفاظ کی معانی ویکی لُغت پر ضرور دے دیا کریں۔ تاکہ ویکی لغت کا منصوبہ بھی پیش رفت کرتا رہے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:48, 11 جنوری 2018 (م ع و)

میٹا وکی پہ سندھی وکیپیڈیا کے لیے میرے منتظم بننے کی درخواست

ترمیم

Hi, Dear,@BukhariSaeed:, I request, Place a request for my permanent admin (sysop) rights on Sindhi Wikipedia, or let me know should I myself place such request. and you know there is already a consensus page on sdwiki..Thanks.JogiAsad (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:08, 21 جنوری 2018 (م ع و)

گروہ زمرہ بندی

ترمیم

گروہ زمرہ بندی کا فیچر کیسے کام کرتا ہے؟ اس فیچر کی سمجھ نہیں آ رہی۔ بشارت علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:25, 27 جنوری 2018 (م ع و)

اس کے لیے پہلے آپ کو استرجع کنندہ کی درخواست دینی ہوگی۔ جب بن جائیں تو پھر ترجیحات سے گروہ زمرہ بندی فعال کر لیجیے گا۔ :) — بخاری سعید تبادلہ خیال 13:41, 27 جنوری 2018 (م ع و)
شکریہ بشارت علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:51, 27 جنوری 2018 (م ع و)
@بشارت علی: محترم آپ استرجع کنندہ کے اختیارات کے لیے یہاں پر درخواست دے سکتے ہیں :) — بخاری سعید تبادلہ خیال 13:58, 27 جنوری 2018 (م ع و)

زمرہ علامت

ترمیم

کسی بھی صفحہ کے آخر میں زمرہ جات کی فہرست سے پہلے موجود (+-) اور (ط) کی علامات کا کیا کام ہے۔ بشارت علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:57, 27 جنوری 2018 (م ع و)

@بشارت علی: ”(ط)“ سانچہ:DEFAULTSORT کے لیے ہوتا ہے اس کے بارے میں آپ یہاں تفصیل سے جان سکتے ہیں۔ اور ”(+-)“ زمرہ بندی کے لیے ہوتا ہے اس کی مدد سے آپ گروہی شکل میں کئی زمرہ شامل کر سکتے ہیں اور کئی نکال سکتے ہیں۔ :) — بخاری سعید تبادلہ خیال 14:13, 27 جنوری 2018 (م ع و)
میرے تختہ مشق پر مثال دیکھیے آخری ترمیم میں۔۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 14:16, 27 جنوری 2018 (م ع و)
شکریہ جناب! بشارت علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:25, 27 جنوری 2018 (م ع و)
کوشش کر کے دیکھیں ایک بار— بخاری سعید تبادلہ خیال 14:27, 27 جنوری 2018 (م ع و)

حضرت

ترمیم

محترم صاحب!

حضرت اور دیگر دعائیہ کلمات مطلق منع نہیں ہیں، کسی مضمون کے آغاز میں ان کا استعمال دیگرنام، مشہور نام عرف وغیرہ کے ذیل میں ہو سکتا ہے، حذرت نظام الدیر ریلوے اسٹیشن، حضرت بل، اسی طرح کسی کتاب یا شخصیت کی رائے تبصرہ جب بطور اقتباس آئے گا تو اسے بالکل اصل الفاظ سے لکھا جاتا ہے، جس میں دعائیہ کلمات، تعظیم و توقیر، یا تذلیل و اعانت کے الفاظ ہو سکتے ہیں۔ یہ ان کو بھی ختم کر دے گا، اور بعض شخصیات (جیسے عائشہ بنت ابی بکر کا مضمون دیکھیے، اب اس میں پر جگہ عائشہ نے کہا عائسہ نے کیا وغیرہ جملے ہو چکے ہیں، جو ویکی طرز نہیں ہے، یا تو اسے حضرت عائشہ سے عائشہ بنت ابو بکر کیا جائے یا حضرت عائشہ رہنے دیا جائے،مخصوص صفحات کو مد نظر رکھنا ضروی ہوتا ہے، ان تبدیلیوں پر بات کر لیا کریں، بوٹ چند منٹوں میں ہزاروں ترامیم کر دیتا ہے۔ جو چیز سو فیصد غلط ہے اس کا استعمال کسی صورت نہیں سو سکتا جیسے غیر متنازع غلط املا اس کو بے شک بلا جھجک نکال دیں، لیکن باقی باتیں الفاظ کو نکالنے یا بدلنے سے قبل رائے ویکیپیڈیا پر رہتے ہوئے لیا کریں، تاکہ مختلف صارفین کی نظر میں جو ممکنہ چیزیں ہیں، وہ بیان کر سکیں اور بہتر چیز سامنے آ سکے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:59, 31 جنوری 2018 (م ع و)
محترم عبید صاحب بے شک وہ ایک بہت بڑی غلطی ہے مگر میں نے تجربے کے لیے کیا تھی۔ بعد میں رد کرنا تھا ان ترامیم کو مگر مصروف ہوگیا۔ ابھی میری آخری ترمیم بھی اسی کو رد کرنے کی تھیں۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 18:07, 31 جنوری 2018 (م ع و)
«Hammad/وثق 3» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔