ویکیپیڈیا:درخواست اختیارات

درخواست اختیارات
اس صفحہ میں صارفین اختیارات حاصل کرنے یا ان سے برطرفی کی درخواست کرسکتے ہیں، یہ درخواست صارفین اپنے لیے بھی کرسکتے ہیں اور دیگر کسی بھی صارف کے لیے جو متعلقہ اختیار کے مطلوبہ شرائط کے مطابق ہو۔ ان درخواست پر ویکیپیڈیا کے منتظمین عمل درآمد کرتے ہیں۔
کسی صارف کے جانب سے تفویض کردہ اختیارات کے مسلسل غلط استعمال کی بنا پر دیگر صارفین ان اختیارات کو واپس لینے کی درخواست بھی پیش کرسکتے ہیں۔
کسی بھی درخواست پر اپنی تائیدی رائے کے اظہار کے لیے {{تائید}} اور تنقیدی رائے کے لیے {{تنقید}} استعمال کریں۔

اختیاراتترميم

اختیار استرجع کنندہ
شرائط: مضامین میں کی گئی تخریبی ترامیم کو رد کرنے سے دلچسپی

درخواست اختیار

درخواست برطرفی


اختیار منتقل کنندہ
شرائط: صارف جس کے پاس کسی بھی صفحہ کو بغیر رجوع مکرر بنائے منتقل کرنے کا اختیار ہوتا ہے۔

درخواست اختیار

درخواست برطرفی


اختیار مراجعت کنندہ
شرائط: تجربہ کار صارف جو ویکیپیڈیا کے اصول و ضوابط سے بخوبی واقف اور ویکی ماحول میں انہیں برتنے کے عادی ہو

درخواست اختیار

درخواست برطرفی


اختیار اجتماعی پیغام رساں
شرائط: تجربہ کار صارف جو ویکیپیڈیا کے اصول و ضوابط سے بخوبی واقف اور ویکی ماحول میں انہیں برتنے کے عادی ہو

درخواست اختیار

درخواست برطرفی


نصبترميم

استرجع کنندہترميم

استرجع کنندہ: حسیب احمد (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)ترميم

میں اردو ویکیپیڈیا کے صفحات کو تخریب کاری سے محفوظ رکھنے کے لیے استرجع کنندہ بننا چاہتا ہوں--حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:27، 29 ستمبر 2018ء (م ع و)

منتقل کنندہترميم

منتقل کنندہ: حسیب احمد (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)ترميم

--حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:35، 2 جنوری 2019ء (م ع و)

 Y تکمیلبخاری سعید تبادلہ خیال 17:38، 2 جنوری 2019ء (م ع و)

منتقل کنندہ صارف: AaqibAnjum (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)ترميم

---بندہ یہ اختیار چاہتا ہےـ شکریہ عاقب انجمؔ عافی (تبادلہ خیال ) 16:05، 6 فروری 2020ء (م ع و)

مراجعت کنندہترميم

خودکار مراجعت شدہ صارف: حسیب احمد (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)ترميم

میں ویکیپیڈیا پر مراجعت کنندہ بننا چاہتا ہوں۔--حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:28، 30 ستمبر 2018ء (م ع و)  Y تکمیلبخاری سعید تبادلہ خیال 07:54، 15 دسمبر 2018ء (م ع و)

خودکار مراجعت شدہ صارف: [[صارف:|]] ([[تبادلۂ خیال صارف:|تبادلۂ خیال]] • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)ترميم

--Kaleem Bhatti (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:17، 4 جولائی 2019ء (م ع و)

خودکار مراجعت شدہ صارف: AaqibAnjum (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)ترميم

---بندہ یہ اختیار چاہتا ہےـ شکریہ عاقب انجمؔ عافی (تبادلہ خیال ) 19:44، 18 جولائی 2019ء (م ع و)

 Y تکمیلابن سعید تبادلہ خیال 13:12، 21 جولائی 2019ء (م ع و)

اجتماعی پیغام رساںترميم

اجتماعی پیغام رساں صارف: حسیب احمد (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)ترميم

حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:39، 18 جولائی 2019ء (م ع و)

 Y شد 6 ماہ تک۔— ابن سعید تبادلہ خیال 13:12، 21 جولائی 2019ء (م ع و)


استرجع کنندہ: saifty (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)ترميم

بہت سے لوگ تخریب کاری میں ملوث ہیں جو ناظمین کی نظر سے رہ جاتے ہیں، ایسے صفحات کیلئے اپنی خدمات پیش کرنا چاہتا ہوں---سفطی 12:55، 25 اپریل 2020ء (م ع و)

استرجع کنندہترميم

استرجع کنندہ: پرویز عالم (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)ترميم

اردو ویکیپیڈیا کے صفحات کو تخریب کاری سے محفوظ رکھنے کے لیے مجھے استرجع کنندہ کی ضرورت ہے۔--نامعلوم اجنبی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:49، 11 مئی 2020ء (م ع و)

 Y شد :)  —خادم—  مورخہ 12 مئی 2020ء، بوقت 5 بج کر 50 منٹ (بھارت)

استرجع کنندہ: TheAafi (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)ترميم

اردو ویکیپیڈیا پر بیش بہا تخریبات ان مضامین پر ہوتی رہتی ہے جن پر میں نظر رکھتا ہوں۔ عرصہ ہوا میرے پاس استرجع کا حق نہیں ہے۔ عنایت فرمائیں۔ شکریہ۔ ─ حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 08:58، 23 جنوری 2021ء (م ع و)

  تکمیل ہو چکیObaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:03، 23 جنوری 2021ء (م ع و)

منتقل کنندہترميم

منتقل کنندہ: Ulubatli Hasan (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)ترميم

بعض اوقات میں صفحہ منتقل کرتا ہوں تو پرانا عنوان رجوع مکرر میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ میں چاھتا ھوں کہ اگر منتقل کروں تو پرانا صفحہ حذف ہو جائے۔ مجھے یہ اختیار دیا جائے تاکہ مستقبل میں ایسا نہ ہو۔ شکریہ۔۔--الالوباطلی حسن (Hasan of Ulubat) (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:39، 25 جون 2020ء (م ع و)


خودکار مراجعت شدہ صارف: Ulubatli Hasan (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)ترميم

دراصل اس کی مدّت ختم ہو گی ہے اس لئے دوبارہ درخواست کر رہا ہوں---Hasan of Ulubat (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:22، 19 جولائی 2020ء (م ع و)

خودکار مراجعت شدہ صارف: Ahatd (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)ترميم

میں انگریزی سے اردو میں صفحات کی ترجمہ کرتا ہوں، اور انگریزی ویکی پر ایک سال سے زائد عرصہ کام کرنے کی وجہ سے پالیسیز اور گائیڈ لائنز سے بھی بخوبی واقف ہوں۔ میں اس اختیار کا طلب گار ہوں تاکہ نئے صفحات کا بیک لوگ کم ہوسکے۔ شکریہ۔--Ahatd (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:25، 20 جولائی 2022ء (م ع و)

@Ahatd:  Y تکمیلحماد بن سعید تبادلہ خیال 15:47، 13 اگست 2022ء (م ع و)

خودکار مراجعت شدہ صارف: Nooruddin2020 (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)ترميم

تراجم کے ٹول کا بہت زیادہ استعمال--_ نور جی __☺_ 08:44، 24 اگست 2022ء (م ع و)

@Nooruddin2020: آپ تو پہلے ہی سے خودکار مراجعت شدہ صارف ہیں [1]Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:24، 6 ستمبر 2022ء (م ع و)

استرجع کنندہ: طاہر بھٹی مذہبی اسکالر (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)ترميم

میری خواہش ہے--محمد طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:57، 6 اکتوبر 2022ء (م ع و)

عزلترميم

ویکیپیڈیا:درخواست اختیارات/عزل