Twinkle tools

ترمیم

-J. Ansari Talk 09:03، 3 جنوری 2019ء (م ع و) ? Hi, Hindustanilanguage ji kiyaa Urdu wikipedia par Twinkle tools mojud hain

جی ہاں، ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:04، 3 جنوری 2019ء (م ع و)
ویکیپیڈیا:پلک --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:07، 3 جنوری 2019ء (م ع و)

گزارش

ترمیم

کیا آپ اگستیہ کو پڑھ کر اصطلاحات کی درستی کر دیں گے؟ 2019ء شروع ہو چکا ہے اور شاید ممدوح جانتے ہوں گے کہ اگلے ہفتے کے لیے کوئی منتخب مضمون نہیں ہے۔ براہ مہربانی اسے ایک مرتبہ پڑھ لیجیے۔ پھر نامزد بھی کرنا ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 09:19، 3 جنوری 2019ء (م ع و)

 Y تکمیل --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:21، 3 جنوری 2019ء (م ع و)
شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 19:31، 3 جنوری 2019ء (م ع و)

محترم صاحب!

السلام علیکم

یہاں اپنی رائے دیں، شکریہ۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:53، 6 جنوری 2019ء (م ع و)

 Y تکمیل--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:59، 6 جنوری 2019ء (م ع و)
دھنیہ واد— بخاری سعید تبادلہ خیال 17:00، 6 جنوری 2019ء (م ع و)

اسلام اور یہودیت

ترمیم

ویسے منتخب مضمون کے لیے اسلام اور یہودیت کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے؟— بخاری سعید تبادلہ خیال 17:01، 6 جنوری 2019ء (م ع و)

مجھے لگتا ہے کہ اس میں کچھ اور مواد درکار ہوگا، جیسے کہ مذہبی لٹریچروں میں (دونوں کے) ایک دوسرے کے بارے میں تذکرہ۔ مجھے یاد پڑتا ہے کہ اشرف علی تھانوی نے حضرت علی اور ایک یہودی کے قضیے پر کچھ یہودیوں کے بارے میں تبصرہ کیا تھا۔ اس طرح کچھ اور یہودی اور مسلمان علماء کے تبصرے درکار ہوں گے، جو مثبت بھی ہو سکتے ہیں، منفی بھی۔ ایضًا تاریخی تبصرے، مثلًا مؤرخ فلپ کے ہٹی نے عمیق مطالعے کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا کہ عمومًا مسلم حکمرانوں نے یہودیوں کے ساتھ منصفانہ رویہ اختیار کیا تھا۔ اس کے بارے میں بھی کچھ بحث درکار ہو سکتی ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:11، 6 جنوری 2019ء (م ع و)
جی شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 17:47، 6 جنوری 2019ء (م ع و)

یوم آزادی بھارت

ترمیم

اور یوم آزادی بھارت کے متعلق کیا خیال ہے؟— بخاری سعید تبادلہ خیال 17:50، 6 جنوری 2019ء (م ع و)

حجم کے بارے میں غور کرنا ہوکا۔ مضمون میں |x|x| میری سمجھ سے باہر ہے۔ سرخ روابط پر کام درکار ہے۔ اسے مشروط منتخب مضمون بنانا بہتر ہوگا۔ میرا خیال ہے کہ اگست کے کچھ دن تک یعنی 14 اگست تک آپ کے ملک کے مضمون کو منتخب قرار دینا بہتر ہوگا۔ جبکہ 15 اگست سے کچھ اور دن بھارت کے لیے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:05، 6 جنوری 2019ء (م ع و)
ہمارا والا بالکل نا لائق ہے اس میں مواد بھی نہیں۔ انگریزی ویکیپیڈیا پر میں نے کم حجم والے بھی منتخب دیکھے ہیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 18:10، 6 جنوری 2019ء (م ع و)
کم حجم والوں کو تو منتخب میں نے بھی دیکھے ہیں۔ انگریزی ویکی پر Freida Pinto کا مضمون موجودہ طور 88,402 بائٹس ہے۔ مگر جب وہ منتخب ہوا، تب اس کا حجم بہت ہی کم تھا۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:14، 6 جنوری 2019ء (م ع و)
یوم آزادی بھارت پر مواد کی کمی نہیں ہے، اس لیے جب تک خاطر خواہ معلومات درج نہ ہو جائے اسے منتخب نہیں کیا جانا چاہیے۔ مختصر مضامین کو منتخب کرنے کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ اس سے زیادہ معلومات موجود ہی نہیں ہوتیں۔ میرے خیال میں اگر یوم آزادی بھارت کو انگریزی سے مکمل ترجمہ کیا جائے تو اسے بہترین بنایا جا سکتا ہے۔ :)  —خادم—  مورخہ 7 جنوری 2019ء، بوقت 12 بج کر 29 منٹ (بھارت)
«Hindustanilanguage/وثق 56» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔