اگست 2018 ترمیم

  یہ آخری انتباہ ہے۔ اگر اگلی دفعہ آپ نے ویکیپیڈیا پر تخریب کاری کی، جیسا کہ Murree پر آپ نے کیا ہے، تو بغیر کسی انتباہ کے آپ کو ترمیم کرنے سے روک دیا جائے گا۔بخاری سعید تبادلہ خیال 08:26، 28 اگست 2018ء (م ع و)

صداقت علی عباسی ترمیم

محترم عباسی صاحب!

صداقت علی عباسی مضمون کا عنوان اردو میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ کیون کہ اردو ویکی پر عنوانات اردو ہی میں لکھنے کا اصول اپنایا گیا ہے۔ امید ہے کہ آپ اس مضمون میں مزید اصافہ فرمائیں گے، اور مزید مضامین بھی لکھیں گے۔ شکریہ!--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:37، 18 فروری 2019ء (م ع و)