ہندسوں کا استعمال ترمیم

جناب والا کی خدمت میں عرض ہیکہ مضمون تسبیح فاطمہ میں انگریزی عدد استعمال کئے گئے کیونکہ وردو ویکیپیڈیا پر یہی طریقہ رائج ہے۔ لہذا گزارش ہیکہ عدد کو اردو میں منتقلکرنے سے گریز کریں۔ فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:12، 10 اپریل 2020ء (م ع و)