اسلام علیکم

حضرت کچھ اپنا تعارف کروئیں گے؟ میں نے آپ کے کچھ مضامین میں ترامیم کی ہیں۔ اگر آپ کو اعتراض ہو تو مجھے ضرور آگاہ کیجۓ گاہ۔

سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 16:42, 5 ستمبر 2006 (UTC)

وعلیکم السلام ترمیم

اف اف، آپ نے مجھے حضرت بنا دیا۔ :)

نہیں بالکل نہیں۔ مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے۔ میں تو بس ٹائپ کر دیتی ہوں۔ باقی ترامیم کے لیے ایڈمن یا موڈریٹر پر چھوڑ دیتی ہوں۔ میں نے مضامین دیکھے تھے۔ ان کی تو شکل ہی نکھر آئی ہے۔

معاف کیجیۓ گا! اصل میں آپ پہلی خاتون ہیں یہاں پر ۔ (شاید خواتین علم کو ضائع نہیں کرنا چاہتیں)۔ ایڈمن یعنی منتظم اور عام صارف میں یہاں کوئی تفریق نہیں ہے۔ آپ ابھی نئی ہیں بہت سی چیزیں شاید آپ کو یہاں کی سمجھ نہ آئیں(یہاں ہر چیز قابل ترمیم ہے

)۔ اگر آپ کو کسی چیز میں مدد کی ضرورت ہو تو یہاں پیغام لکھ دیں اور اگر کہیں غلطی دیکھیں تو بےشک ٹھیک کردیں خاص طور پر ملاء کی۔۔ سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 20:02, 7 ستمبر 2006 (UTC)

مرد حضرات جو سارا علم ضائع کر دیتے ہیں تو خواتین کے لیے کچھ کم ہی بچتا ہے۔

میں کافی دنوں سے یہاں سمجھنے کی کوشش کر رہی ہوں۔ لیکن ابھی تک مجھے کچھ خاص سمجھ نہیں آئی۔ بس تھوڑا سا اگر وقت دے دوں تو سب سمجھ آ جائے۔ ویسے کل میں اپنے مضمون کو خود ترتیب دینے میں کامیاب ہو گئی تھی۔اگر مدد کی ضرورت ہوئی تو میں ضرور آپ کو تکلیف دوں گی۔ بہت شکریہ۔
محترمه جی آیاں نوں ـ اس کے بعد بات یه هے که آپ بس لکھ دیں ـ جو بهی معلومات آپ کے پاس هیں ان کو یہاں کسی بهی طرح پوسٹ گر دیں ـ باقی کے تکنیکی معاملات کو سیف اللّه افراز القریش صاحب اور حیدر اور وهاب یا دیگر ممبران سنبهال لیں گے ـ 19:24, 20 ستمبر 2006 (UTC)خاورkhawar

شکریہ خاور صاحب۔ میں پوری کوشش کروں گی کہ یہاں بھرپور حصہ لے سکوں۔

  • مارواء صاحبہ، "تحریک انصاف" پر مضمون لکھنے کا بہت شکریہ۔

--Urdutext 01:14, 27 فروری 2007 (UTC)

نہیں کوءی بات نہیں۔ جیسبادی نے ذکر کیا تھا تو میں نے لکھ دیا۔ :)

زمرہ ترمیم

مضمون اُسی طرح لکھا جاتا ہے۔ مضمون کے آخر میں زمرہ کی سطر ڈال دی جاتی ہے، اس طرح
[[زمرہ:میری پسندیدہ کتب]]
--Urdutext 22:22, 6 اپريل 2007 (UTC)

اگر آپ نیا زمرہ بنانا چاہ رہی ہیں، جو کسی زمرے کا ذیلی زمرہ ہو تو، نئے صفحے کا عنوان یوں رکھیں:
زمرہ:میرا ذیلی زمرہ
اس نئے صفحے کے متن میں یہ ڈال دیں:
[[زمرہ:پہلے سے موجود بڑا زمرہ]]
--Urdutext 00:15, 7 اپريل 2007 (UTC)

شکریہ۔ ترمیم

سمجھ تو آ گئی ہے۔ لیکن میں بنانے کے بعد ہی کچھ کہہ سکوں گی کہ کامیاب ہوئی یا نہیں۔ اگر نہ ہو سکی تو دوبارہ زحمت دوں گی۔

وکیپیڈیا ترمیم

اسلام علیکم

کیا مولانا مودودی صاحب کی تصانیف دائرہ عام (Public Domain) میں ہیں؟

اگر واقعی ہیں تو زیادہ بہتر نہیں ہے کہ آپ انھیں وکی کتب ur.wikibooks.org پر نقل کریں؟

اور اگر ہوسکے تو ممکنہ نئے صفحہ اول کے بارے میں دیوان عام پر راۓ دیں۔ شکریہ سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 00:23, 30 جون 2007 (UTC)

اگر دائرہ عام میں ہوں، تو "وکی سورس" پر منتقل کرنا چاہیے۔

--Urdutext 00:26, 30 جون 2007 (UTC)

سیف اللہ، مجھ معصوم کو کیا معلوم تھا کہ کہاں پوسٹ کرنی ہے۔ میں نے "وکی کتب " پر پوسٹ کر دی ہے۔ اگر پھر بھی غلط جگہ پر کر دی ہے تو میری طرف سے اجازت ہے اس کے ساتھ جومرضی کریں۔ ڈیلیٹ یا منتقل۔۔۔

Your account will be renamed ترمیم

08:42, 20 مارچ 2015 (م ع و)

12:59, 19 اپریل 2015 (م ع و)