Mansoormehdi
صارف از 20 مارچ 2006ء
السلام علیکم!
خوش آمدید! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوگے۔
کسی بھی قسم کی مدد کے لیے مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
- جب آپ کسی سے تبادلہٴ خیال کر رہے ہو تو آخر میں~~~~ لکھ کر اپنے دستخط ضرور کریں۔
- کسی بھی صفحہ میں ترمیم کرنے کے لیے آپ ترمیم کریں پر کلک کریں۔ترمیم کرنے کے بعد صفحہ محفوظ کریں پر کلک کریں تو آپ کی صفحہ میں ترمیم محفوظ ہو جائے گی۔
- نیا مضمون بنانے کے لیے نیچے دیے گیے خانے میں مضمون کا نام لکھیں اور نیا مضمون پر کلک کریں۔
- مزید معاونت کے لیے ادھر کلک کریں۔
آپ سے گزارش ہے مضمون کا عنوان ممکن ہو تو اردو میں لکھا کریں سیف اللہ 11:10, 11 جون 2006 (UTC)
- محترم، منصور مہدی صاحب، آپ غیر ضروری تداوین سے گریز کریں، آپ نے پہلے بھی ایک انتظامی سانچہ بغیر مشورہ کے حذف کر دیا اور اب پھر اردو اخبار کے مضمون میں کی گئی ترامیم کو ختم کر دیا۔ یہ مناسب بات نہیں ہے آپ تعمیری کام کریں ہمیں آپ ہمیشہ مدد کے لئے تیار پائیں گے۔--Sasajid 15:30, 27 جنوری 2011 (UTC)
Start a discussion with Mansoormehdi
Talk pages are where people discuss how to make content on ویکیپیڈیا the best that it can be. Start a new discussion to connect and collaborate with Mansoormehdi. What you say here will be public for others to see.