جناب آپ کا یه مضمون انسائکلوپیڈیا کے مزاج سے میل نہیں کهاتا ـ آپ کوشش کر کے کوئی معلوماتی باتیں لکهیں ـ اس پہلے آپ دوسروں کا کیا هوا کام دیکهیں که یه لوگ کیا کر رهے ہیں ـ پهر اس سے ملتا جلتا کام کریں مہربانی 12:03, 15 ستمبر 2006 (UTC)خاورkhawar