• محترم انصاری صاحب۔ السلام علیکم۔ وکیپیڈیا پر خوش آمدید۔ یہاں رومن اردو نہیں لکھی جاتی۔ اگر آپ کو اردو میں مدد درکار ہو تو امدادی ہدایات برائےاردو سے رجوع کریں۔ امید ہے کہ آپ شاندار مضامین کا اضافہ کریں گے۔ --سید سلمان رضوی 00:02, 23 جولا‎ئی 2007 (UTC)