شمن علی زرداری ترمیم

شمن علی زرداری ابن ذوالفقار علی زرداری 18 جون سن 1998 عیسوی مین سندھ كے ضلع سانگھڑ كے لنڈو شھر كے قریب ایك چھوٹے سے گاؤن وزیر خان زرداری مین پیدا ھوئے، اس نے ابتدائی تعلیم اپنے ھی گاؤن كے پرائمری اسكول وزیر خان زرداری مین 2004 عیسوی مین حاصل كی. یے بچپن سے بھت چست اور ھوشیار تھا اس نے 2009 عیسوی مین اپنی پرائمری تعلیم مكمل كر كے اپنے قریبی گاؤن عالم خان زرداری كے گورمنٹ ھائے اسكول عالم خان زرداری مین داخلا لی. اس نے سخت جدوجھد كر كے اپنی پوری محنت سے 2014 عیسوی مین میٹرك مكمل كی اور اسی برس گورمنٹ ھائیر سیكنڈری اسكول سرھاڑی مین FSc Pre-Medical مین داخلا لی اور 2016 عیسوی مین FSc Pre-Medical مكمل كی.

یے دی گئی تحریر بلكل صحیح اور قابل تسلیم ھے اسے منظر عام پر لایا جائے.

ویکیپیڈیا کیا ہے ترمیم

محترم صاحب!

ویکیپیڈیا ایک دائرۃ المعارف ہے، اس پر عام افراد کی سوانح نہیں ہوتی، بلکہ انتہائی مشہور اور اہم، قابل ذکر شخضیات ہی کی سوانح درج کی جاتی ہے، براہ مہربانی آپ کسی مشہور شخضیت پر مضمون لکھیے۔ یہ معلومات آپ صارف:ShamanAliZ پر ڈال سکتے ہیں۔ شکریہ!--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:42, 13 نومبر 2017 (م ع و)