Study of Hadith with Muhammad Ismail
لفظ حدیث عربی زبان کا لفظ ھے جس کے معنی گفتگو اور بات چیت کرنے کے ہیں۔ جب یہ لفظ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ اقدس پر استعمال ھوتا ھے تو اس کے معنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فعل ، قول اور تقریر کے ہیں ۔ بصورت اصطلاحات وہ یہی صورت ھے جس کے پیشِ نظر حدیث کی تین قسمیں ہیں ۔ 1.حدیث فعلی 2. حدیث قولی 3. حدیث تقریری 1.حدیث فعلی: وہ کام جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود کیا ھو حدیث فعلی کہلائے گا ۔ 2.حدیث قولی: وہ کام جس کے کرنے کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا ھو حدیث تقریری کہلائے گا ۔ 3.حدیث تقریری: وہ کام جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے کیا گیا ھو اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس پر خاموشی اختیار کی ھو یا اس کی تائید کردی ھو، حدیث تقریری کہلائے گا ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر برے کام سے روکتے ہیں اور جس کام پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاموشی اختیار کر جائیں اس کام کی اجازت ھوتی ھے۔ حدیث کا یہ مفہوم روز مرہ محاورہ عرب آور روز مرہ محاورہ بر صغیر پاک و ہند کے مطابق ھے۔ اصل چیز روز مرہ محاورہ عرب ھے۔ کیونکہ اسلام حجاز مقدس سے ھمارے ہاں پہنچا۔ خم ہندی ھے تو کیا مئے تو حجازی ھے مری ترانہ عجمی ھے تو کیا لے تو حجازی ھے مری
حدیث بمعنی فرمان مصطفٰے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ترمیم[1] Study of Hadith with Muhammad Ismail (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:24، 16 مارچ 2023ء (م ع و)
حدیث بمعنی ذکر یا نصیحت یا قرآن کریم
ترمیم@ حدیث بمعنی ذکر یا نصیحت یا قرآن کریم Study of Hadith with Muhammad Ismail (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:34، 18 مارچ 2023ء (م ع و)
Literal meaning of Hadith
ترمیمThe literal meaning of Hadith is to communicate, talk, discuss [2] news etc.
If we considered on the language of the Qur'an, then its meaning is the Qur'an, the decree of the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him), accident, news, impact, sunnah, incident, story, action, lesson and myth, etc.
According to daily idioms/use, there are four words used on the command of Holly Prophet (peace be upon him):
1. Hadi th(حدیث) Viz, Tradition
2. Sunnah(سنة) Viz, Method
3. Khabar (خبر) Viz, News
4. Atghar (اثر) Viz، Effectp 2. These are the four words that give meaning to the actions/deeds, words/command and Taqrir(تقریر) viz, speech of the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him 3. God willing, going forward, all these words will be discussed with reference to the Book of Allah and Sunnah of Holly Prophet peace be upon him
وما توفیقی الا باالل
Viz, I have no power but only with Allah's Willl
________________________________________________
Taqrir (تقریر)Viz, speech: That which was done in front of the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) and he remained silent on it or supported it.@Litral meaning of Hadith Study of Hadith with Muhammad Ismail (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:22، 22 مارچ 2023ء (م ع و)
حدیث کا لغوی مفہوم
ترمیم@ حدیث کا لغوی مفہوم Study of Hadith with Muhammad Ismail (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:36، 22 مارچ 2023ء (م ع و)
حدیث بمعنی افسانہ
ترمیملغوی اعتبار سے قرآن پاک نے حدیث کے معنی افسانہ بتائے ہیں اور اسی افسانہ اسی افسانہ کا مفہوم ھی عبرت بنتا ھے ۔ سورہ المومنون کی آیت نمبر 44 میں اللہ رب العزت نے فرمایا ھے:
ثُمَّ أَرۡسَلۡنَا رُسُلَنَا تَتۡرَاۖ كُلَّ مَا جَآءَ أُمَّةٗ رَّسُولُهَا كَذَّبُوهُۖ فَأَتۡبَعۡنَا بَعۡضَهُم بَعۡضٗا وَجَعَلۡنَٰهُمۡ أَحَادِيثَۚ فَبُعۡدٗا لِّقَوۡمٖ لَّا يُؤۡمِنُونَ
” پھر ھم پے در پے اپنے پیغمبر بھیجتے رھے۔ جب کسی امت کے پاس اس کا پیغمبر آتا تھا تو وہ اسے جھٹلاتے تھے تو ھم بھی بعضوں کو بعض کے پیچھے ( ہلاک کرتے اور ان پر عذاب) لاتے رھے اور ان کے افسانے بناتے رھے۔ پس جو لوگ ایمان نہیں لاتے ان پر لعنت ۔“
سورہ سبا کی آیت نمبر 19 میں اللہ رب العزت نے فرمایا ھے:
فَقَالُواْ رَبَّنَا بَٰعِدۡ بَيۡنَ أَسۡفَارِنَا وَظَلَمُوٓاْ أَنفُسَهُمۡ فَجَعَلۡنَٰهُمۡ أَحَادِيثَ وَمَزَّقۡنَٰهُمۡ كُلَّ مُمَزَّقٍۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَأٓيَٰتٖ لِّكُلِّ صَبَّارٖ شَكُورٖ
” تو انہوں نے نے دعا کی اے پروردگار ھماری مسافتوں میں بعد ( اور طول) پیدا کردے اور( اس سے) انہوں نے اپنے حق میں ظلم کیا تو ھم نے ( انہیں نابود کرکے) ان کے افسانے بنا دیئے اور انہیں منتشر کر دیا ۔ ھر صابر و شاکر کے لئے نشانیاں ہیں ۔“
یہ بات سبا اور شام کی بستیوں سے متعلق ھے اور اس کی وضاحت مضمون ” حدیث بمعنی عبرت “ میں ھو چکی ھے ۔ یعنی حدیث کے لغوی معنی افسانہ کے بھی ہیں۔ Study of Hadith with Muhammad Ismail (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:43، 29 مارچ 2023ء (م ع و)
Difference between Hadith and Sunnah
ترمیم@Study of Hadith with Muhammad Ismail Study of Hadith with Muhammad Ismail (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:40، 30 مارچ 2023ء (م ع و)
حدیث بمعنی نئی بات/چیز
ترمیمحدیث کے ایک معنی قرآن پاک نے نئی چیز بھی بتائے ہیں سورہ الانبیاء کی آیت نمبر 2 میں اللہ رب العزت نے فرمایا ھے:
مَا يَأۡتِيهِم مِّن ذِكۡرٖ مِّن رَّبِّهِم مُّحۡدَثٍ إِلَّا ٱسۡتَمَعُوهُ وَهُمۡ يَلۡعَبُونَ
” ان کے پاس کوئی نئی نصیحت ان کے پروردگار کی طرف سے نہیں آتی مگر وہ اس سے کھیلتے ھوئے سنتے ہیں ۔”
اور سورہ الشعراء کی آیت نمبر 5 میں اللہ رب العزت نے فرمایا ھے:
وَمَا يَأۡتِيهِم مِّن ذِكۡرٖ مِّنَ ٱلرَّحۡمَٰنِ مُحۡدَثٍ إِلَّا كَانُواْ عَنۡهُ مُعۡرِضِينَ
” ان کے پاس ( خدائے) رحمان کی طرف سے کوئی نصیحت نئی نہیں آتی ھے مگر وہ اس سے منہ پھیر لیتے ہیں ۔“
یہاں لفظ حدیث کے معنی اللہ رب العزت نے نئی چیز کے بیان کیئے ہیں ۔ Study of Hadith with Muhammad Ismail (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:38، 9 اپریل 2023ء (م ع و)