ویکیپیڈیا میں !     Welcome to Urdu Wikipedia!

آداب! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا سے بھرپور استفادہ کرنے کے لیے صفحہ معلومات برائے نئے صارفین ضرور دیکھیے۔

For non-Urdu-speakers: You may leave a message in English Here.


حضرت علی کرم اللہ وجہہ

ترمیم

محترم السلام علیکم۔ آپ نے شاید غلطی سے حضرت علی پر لکھے ہوئے مضمون کو مکمل طور پر غائب کر دیا تھا جسے میں نے بحال کر دیا ہے۔ پہلے سے لکھے ہوئے مضمون میں کسی بڑی تبدیلی سے پہلے ضروری ہے کہ اسے تبادلہ خیال میں زیرِ بحث لایا جائے۔ --سید سلمان رضوی 13:42, 18 اگست 2008 (UTC)

سلمان بھائی! یقیناً مجھ سے غلطی سے ہی مضمون ڈلیٹ ہو گیا تھا جس كے لئے میں پریشان تھا جسے آپ نے دوبارہ شائع كر دیا ۔ شكریہ