تبادلۂ خیال ماڈیول:Portal/images/خ
اس [ماڈیول:Portal/images/خ] میں خ سے شروع ہونے والا ایک لفظ بھی نہیں ہے بلکہ انگریزی حرف E سے شروع ہونے والے الفاظ ہیں، منتظمین سے درخواست ہے کہ اس پر نظر ثانی کریں، شکریہ --رحمت عزیز چترالی 04:38, 12 فروری 2016 (م ع و)
- نہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اصل میں الگ الگ حروف تہجی سے ماڈیول صفحہ بنانے کی وجہ کثیر تعداد میں ابواب ہیں۔ جن کی تصویر میں اضافہ و ترمیم کی سہولت کے لیے یہ حروف تہجی کی ترتیب سے ہیں۔ کیوں کہ ہم نے انگریزی ویکی سے مواد لیا ہوتا ہے۔ اس لیے اردو ویکی پر آ کر ترجمہ کرنے سے حروف تہجی کی ترتیب بدل جاتی ہے۔ سانچہ:باب میں باب کی تصویر ظاہر نہیں ہوتی تھی، جس کی وجہ چند دن پہلے سمجھ آئی کہ ابواب کے نام میں حروف تہجی اردو کے نہیں ہیں بلکہ انگریزی کے ہیں۔ اب 28 صفحات کو منتقل کرنا اور ان کے اندر تمام اندرونی روابط کو اردو میں لکھنا اور وقت طلب کام ہے۔ اس کے بعد ان کو ان کے حروف تہجی کے ماڈیول میں ترتیب سے الگ الگ کیا جائس گا۔ اگر نہ بھی کیا جائے تب بھی ماڈیول کام درست کر رہے ہیں۔ بس جس باب کا نام جس حرف سے شروع ہو رہا ہے، اس حروف تہجی سے ماڈیول صفحہ ہونا ضروری ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:55, 12 فروری 2016 (م ع و)
ماڈیول:Portal/images/خ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر ماڈیول:Portal/images/خ کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔