تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:املا پڑتالگر/خودکار درستی املا
اس میں کچھ خامیاں نظر میں آئیں ہیں۔صارف:محمد شعیب
اصلاح (کسی مضمون کی پہلی سطر کا پہلا لفظ درست کر رہا ہے)
اسلاح اصلاح (کسی بھی نئی سطر کو شروع کرنے پر درست نہیں کرتا، البتہ دوسرا لفظ ہونے پر کر دیتا ہے)
ایک سطر کا مواد ایک سطر کا مواد ایک سطر کا مواد ایک سطر کا مواد ایک سطر کا مواد ایک سطر کا مواد ایک سطر کا مواد ایک سطر کا مواد اصلاح اصلاح اصلاح اصلاح (اگر انٹر دبا کر نئی سطر شروع نا کی جائے بلکہ مسلسل لکھا جائے تو درست کرتا رہتا ہے چاہیے لفظ سطر کے شروع میں ہو یا بعد میں)
اسلاح (انٹر دبا کر نیچے کی سطر پر آنے سے بھی یہ کام نہيں کرتا)
ڈرامہ ڈراما
ھے ہے
اسلاح اصلاح ،اسلاح ۔اسلاح )اسلاح اسلاح۔ اسلاح، (شروع میں یا بعد میں کاما یا فل اسٹاپ ہونے پر کام نہیں کرتا۔ اسے کم از کم شروع میں فل اسٹاپ اور بعد میں ، کو اگنور کرنا چاہیے)
--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:44, 16 ستمبر 2015 (م ع و)
ویکیپیڈیا:املا پڑتالگر/خودکار درستی املا سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر ویکیپیڈیا:املا پڑتالگر/خودکار درستی املا کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔