تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:مامورین اداری/رائے شماری/Hindustanilanguage

@Tahir mq اور محمد شعیب: یہ رائے شماری 3 جولائی کو شروع کی گئی تھی اور آج تقریباََ دو ہفتے ہوچکے ہیں۔--عثمان خان||تبادلہ خیال 20:03, 17 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

درخواست دی جا چکی ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:09, 17 جولا‎ئی 2016 (م ع و)
اس سلسلے میں جواب یہ ملا ہے کہ یہیں کے مامورین اداری اختیارات تفویض کریں گے۔ شعیب صاحب کے مطابق فیصلہ سنانے کے لیے 15 یوم درکار ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:15, 17 جولا‎ئی 2016 (م ع و)
یہ میعاد 18 جولائی کو مکمل ہوتی ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:22, 17 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

ویکیپیڈیا:مامورین اداری/رائے شماری/Hindustanilanguage سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
منصوبہ صفحہ مامورین اداری/رائے شماری/Hindustanilanguage میں واپس جائیں۔