تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:متنازع حقوق نسخہ

2007-01-27

ترمیم

تائید۔ حرف بہ حرف نقل شدہ مضامین کی ویکیپیڈیا پر کوئ جگہ نہیں (ماسوائے کہ مضامین دائرہ عام میں ہوں یا اس طرح کے کسی لاسنس کے تحت ہوں)۔ --Urdutext 23:58, 27 جنوری 2007 (UTC)


ارتضی صاحب نے میرے خیال میں تمام مضامین ہی کہیں نہ کہیں سے نقل کیۓ ہیں۔ آپ کے خیال میں کتنی مدت بعد ایسے مضامین خذف کیے جانے چاھیں؟ انگریزی وکیپیڈیا پر تو اسی وقت خذف کردیے جاتے ہیں۔سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 07:05, 28 جنوری 2007 (UTC)
منصوبہ صفحہ متنازع حقوق نسخہ میں واپس جائیں۔