نام: سید ارتضی حسن رضوی

عمر: ۳۴ سال

تعلیم: گریجویشن کامرس

ڈپلومہ کمپیوٹر سائنسز

دینی تعلیم فقہ اور اصول میں اسپیشیلائزیشن

دیگر مضامین: فسلفہ، منطق،تفسیر،علوم قرآن، عربی گرامر،اور دیگر بے شمار اسلامی مضامین

خواھش: ایک پر امن۔ عدالت پر مشتمل معاشرے کی آرزو خدا کے وعدہ کی رو سے اس سلسلے میں اپنا وظیفہ علم و عمل کی ترویج سمجھتا ہوں اور مذھبی منافرت اور شدت پسندی کے خلاف ہوں، ایک بہترین ٹولیرنس پر مشتمل ماحول کا خواھشمند ہوں جہاں سب ایک دوسرے کی مدد اور گفتگو کریں

رابطہ:

LETSTALKFOR@HOTMAIL.COM