تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:نامزدگی برائے حذف/دریا شریف( دریائے رحمت شریف)
رائے برائے تحقیق
ترمیمالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جناب دیکھیے دریا شریف ایک غیر معروف درگاہ نہیں اور نہ یہ کوئی اشتہار بازی ہے بلکہ اس میں انہوں نے ایک ولی کی سیرت کو لکھا ہے اگر اپ کو حوالہ جات چاہیے تو میں اپ کو ایک ویڈیو ارسال کرتا ہوں جس میں اپ کو معلوم ہو جائے گا ویڈیو کا لنک یہ ہے
https://www.youtube.com/watch?v=1RNlUCOHJzc
دوسری ویڈیو کا لنک جس میں حافظ عبدالغفور رحمۃ اللہ علیہ کی سیرت بیان کی گئی
https://www.youtube.com/watch?v=wgoETxnN_Ds
نیز چند ویب سائٹس کے لنک بھی موجود ہیں جنہیں اپ ملاحظہ کر سکتے ہیں-
https://www.dawateislami.net/gallery/13650
https://www.urdupoint.com/daily/livenews/2017-07-07/news-1109415.html
سلام مسنون
Muzamil42 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:56، 30 دسمبر 2024ء (م ع و)