تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:نامزدگی برائے حذف/سید علی حیدر
سید علی حیدر
ترمیمسید علی حیدر ایک معروف صحافی،یو ٹیوبراور ٹی وی اینکر ہیں۔میں نے 5 حوالہ جات اس مضمون کے حوالے سے درج کر دیئے ہیں اس لئے اس مضمون کو حذف نہ کیا جائے۔ میں اس پر مزید کام کر رہا ہوں۔ شکریہ خالد مصطفی 05:42، 24 فروری 2024ء (م ع و)