تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:ہدایات و حکمت عملیاں
ززززذذ
ترمیمخط دل دن ڈعر شعر دعا ۔
ڈاکٹرغلام
مرتزاملکسکلار 206.84.144.67 08:27، 15 ستمبر 2022ء (م ع و)
بلاک کیوں کیا جاتا ہے؟
ترمیمالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
مجھے دو بار بلا وجہ بلاک کر دیا گیا جبکہ میں مواد میں چند اضافے کرنا چاہ رہی تھی۔ یہ چیز خلوصِ دل سے کام کرنے والوں کی حوصلہ شکنی کرتی ہے۔ اور پھر جواز نہیں بتایا جاتا۔ بلاک سے ہٹانے کے لیے کوئی طریقہ نہیں بتایا جاتا۔ یاسمین سکندر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:07، 4 دسمبر 2024ء (م ع و)
- @یاسمین سکندر: وعلیکم السلام!
- آپ پر فی الحال کسی قسم کی پابندی عائد نہیں ہے۔ ممکن ہے کہ آپ جس علاقہ میں ہوں وہاں کی آئی پی رینج خود ساختہ طور پر مسدود ہو۔ بہرحال حضراتِ منتظمین ہی آپ کو آئی پی پابندی سے مستثنا کرسکتے ہیں۔— ویریتاس تبادلہ خیال 04:11، 4 دسمبر 2024ء (م ع و)