تجلیات (نعتیہ مجموعہ کلام)

تجلیات حافظ محمد مظہر الدین مظہر جنہیں حسان العصر کہا جاتا ہے، کا نعتیہ مجموعہ کلام ہے
حافظ مظہر الدین کے تین نعتیہ مجموعے تجلیات (نعتیہ مجموعہ کلام)، بابِ جبریل (نعتیہ مجموعہ) اور جلوہ گاہ ان کی زندگی میں چھپے اور چوتھا میزاب (نعتیہ مجموعہ)، پانچواں نشانِ راہ اور چھٹا نور و نار کے نام سے بعد از وفات شائع۔ہوا۔
تجلیات کتاب حریم ادب سید پور روڈ راولپنڈی سے شائع ہوئی ہے جو 177 صفحات پر مشتمل ہے اسی تجلیات کی نعت ہے جس کا یہ شعر ہے

ہوں مدح خوان نبی خوف آخرت کیا ہے؟’’تجلیات‘‘ کو میرے کفن میں رکھ دینا

[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. تجلیات کتاب حریم ادب سید پور روڈ راولپنڈی