تحت الشعور یا لاشعور ہمارے دماغ کے دوسرے حصے یا ذہن کی دوسری تہ یا دوسرے ڈیپارٹمنٹ کا نام تحت الشعور ہے۔ ایسے حالات و واقعات جن سے ہم معمولی طور پر بھی متاثر ہوئے ہوں تحت الشعور انہیں ریکارڈ کر لیتا ہے۔ جن واقعات سے ہم متاثر ہوچکے ہوں یہ کچھ عرصہ تک انہیں محفوظ رکھنے کے بعد ان کے تاثراتی حصے کانٹ چھانٹ کر کے لاشعور کے حوالے کر دیتا ہے اور بقیہ حصے اپنی یادداشت سے محو کرکے فارغ ہو جاتا ہے۔

حوالہ جاتترميم