تحریری زبان
تحریری زبان اس زبان کو کہا جاتا ہے جس میں لکھائی کی جاتی ہے۔ ہر زبان کے مختلف لہجے ہوتے ہیں لیکن تحریری زبان اکثر ان تمام لہجوں کا مشترکہ نچوڑ ہوتا ہے۔ ایسا بی ہو سکتا ہے کہ کسی ایک شخص کی تحریری تعلیمی،مادری،دفتری،قومی اور دوسری زبان ایک ہو۔