تحریم علی حمید ایک پاکستانی چائلڈ ماڈل اداکاره


تحریم علی حمید
معلومات شخصیت
پیدائش 15 مارچ 2010
جائے پیدائش اپرچترال، پاکستان
رہائش رہائش گاہ کراچی
پیشہ چائلڈ ایکٹر/ماڈل


240پکسل :تحریم علی حمید
240پکسل :تحریم علی حمید

تحریم علی حمید ایک پاکستانی چائلڈ اداکارہ ہے۔  تحریم علی حمید کئی برانڈز کے لیے چائلڈ ماڈل کے طور پر کام کر چکی ہے۔  چائلڈ اداکارہ تحریم علی حمید نے اے آر وائی ڈراما ” نیلی زندہ ہے“ میں منال اور ” ہم کہاں کے سچے تھے “ میں مہرین کا کردار ادا کیا۔  تحریم علی حمید سب سے پیاری چائلڈ اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ تحریم علی حمید 15 مارچ 2010 کو چترال میں پیدا ہوئیں اور اب ان کی عمر 12 سال ہے۔تحریم علی حمید ایک اسکول جانے والی طالبہ ہیں۔ انھوں نے اپنے شوبز کیرئیر کے ساتھ ساتھ تعلیم بھی جاری رکھی ہے۔

تحریم علی حمید فیملی ترمیم

تحریم علی حمید کا تعلق چترال سے ہے۔  وہ اپنے خاندان کے ساتھ چترال میں رہتی تھی۔  اب، وہ اپنی ماڈلنگ شوٹس اور اداکاری کے منصوبوں کے لیے کراچی میں رہتی ہیں۔

تحریم علی حمید تعلیم ترمیم

تحریم چوتھی جماعت کی طالبہ ہے جو اسکول جاتی ہے اور ساتھ ساتھ اداکاری اور ماڈلنگ بھی کرتی ہے۔

شوبز کیرئیر ترمیم

تحریم علی حمید نے اپنے شوبز کیرئیر کا آغاز 2020ء میں ماڈلنگ سے کیا۔

ماڈلنگ ترمیم

تحریم علی حمید 2020ء سے چائلڈ ماڈل کے طور پر مختلف برانڈز کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔تحریم نے پاکستان کی مشہور برانڈ کھاڈی برانڈ اور آئیڈیاز از گل احمد، ڈنر اور پاکستان میں کئی دیگر مشہور برانڈز کے ساتھ کام کیا ہے۔

اداکاری ترمیم

تحریم علی حمید نے 2021ء میں اپنے ڈراما سیریل” نیلی زندہ ہے “سے اداکاری میں قدم رکھا۔  نیلی زندہ ہے چائلڈ اداکارہ تحریم علی کا ڈیبیو ڈراما ہے۔  وہ 2021ء میں سپر ہٹ ناول پر مبنی ڈراما ہم کہاں کے سچے تھے میں مہرین (چائلڈ ایکٹریس) کا کردار ادا کیا۔تحریم علی نے ڈراما سیریل ” نیلی زندہ ہے “ میں منال کا کردار ادا کیا تھا۔  منال ایک گونگی بہری لڑکی ہے جو اپنے نئے گھر میں شفٹ ہونے پر ایک بھوت نیلی سے ملتی ہے۔جبکہ دوسری ڈرامے میں تحریم علی نے ہم ٹی وی 2021ء کے ڈرامے” ہم کہاں کے سچے تھے“ میں چائلڈ مہرین کا کردار ادا کیا اور ان کی اداکاری لاجواب ہے۔

تحریم علی حمید ڈراموں کی فہرست ترمیم

چائلڈ اداکارہ تحریم علی حمید کے ڈراموں کی مکمل فہرست یہ ہے۔

  • نیلی زندہ ہے (2021ء) بطور منال
  • ہم کہاں کے سچے تھے (2021ء) بطور مہرین

حوالہ جات ترمیم

1https://showbizhut.com/tehreem-ali-hameed-aka-minal-in-neeli-zinda-hai-biography-age-dramas/

تحریم علی حمید کا آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ @tehreem_ali_hameed

تحریم علی حمید کا آفیشل فیس بک اکاؤنٹ ہے: https://www.facebook.com/tehreemalihameed/