تحریک آزادی ایک تنظیم یا سیاسی تحریک ہوتی ہے جو کسی استعماری طاقت یا قومی حکومت کے خلاف بغاوت یا غیر متشدد سماجی تحریک کا پیش خیمہ ہوتی ہے- یہ اکثر قوم پرست شناخت اور سامراج مخالف نظریات کی بنیاد پر حریت طلبی کرتی ہے-

مزید دیکھیے

ترمیم
  • سامراج مخالفت
  • سول نافرمانی
  • فعال خود مختار اور علیحدگی پسند تحریکوں کی فہرست
  • تاریخی خود مختار اور علیحدگی پسند تحریکوں کی فہرست
  • قومی آزادی کی جنگیں
  • بین الاقوامی تنظیموں کی طرف سے تسلیم شدہ قومی آزادی کی فہرست