سول نافرمانی
سول نافرمانی، ترک موالات یا عدم تعاون (انگریزی: Civil Disobedience)، اپنے مطالبات منوانے یا کسی فعل پر احتجاجی طور پربعض حکومتی یا کسی عالمی طاقت کے قوانین کی اطاعت سے انکار کرنا ہے۔[1] عام طور پر اس میں حکومت کو محصول جمع کرانے سے انکار کیا جاتا ہے۔[2] جس کی مختلف صورتیں ہو سکتی ہیں؛ جیسے مختلف سہولیات پر مقرر قیمت دینے سے انکار جس میں بجلی، ٹیلی فون، گھریلو استعمال کی گيس، پانی، پلوں، شاہراہوں اور دیگر ایسی چیزیں جن سے حکومت کو پیسہ آتا ہوں۔ ان تمام یا کچھ ذرائع محصول سے روکنا، رکنا یا ان کے استعمال پر محصول ادا نہ کرنا۔ سول نافرمانی اکثر اجتماعی عمل کی صورت میں کی جاتی ہے۔برطانوی ہند میں تحریک ترک موالات اس کی ایک مثال ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر سول نافرمانی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |