تحریک آزادی ہند
تحریک آزادی ہند (Indian independence movement) خیالات اورسرگرمیوں پر مبنی ایسی تحریک تھی جو پہلے ایسٹ انڈیا کمپنی (1757ء - 1858ء) اور بعد میں برطانوی راج (1858ء - 1947ء) سے آزادی کی جدوجہد میں سرگرم تھی۔
نوآبادیاتی ہندوستان کے شاہی وجود | |
ولندیزی ہند | 1605–1825 |
---|---|
ولندیزی-ناروے ہند | 1620–1869 |
فرانسیسی ہند | 1769–1954 |
ہندوستان گھر | 1434–1833 |
پرتگیزی ایسٹ انڈیا کمپنی | 1628–1633 |
برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی | 1612–1757 |
کمپنی راج | 1757–1858 |
برطانوی راج | 1858–1947 |
برما میں برطانوی راج | 1824–1948 |
نوابی ریاستیں | 1721–1949 |
تقسیم ہند | 1947 |
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر تحریک آزادی ہند سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |