نوآبادیاتی ہندوستان
نوآبادیاتی ہندوستان یا استعماری ہندوستان (Colonial India) تجارت اور فتح کے ذریعے یورپی نوآبادیاتی طاقتوں کے دائرہ کار کے تحت جنوبی ایشیا کا حصہ ہے۔
![]() نوآبادیاتی ہندوستان کے شاہی وجود | |
ولندیزی ہند | 1605–1825 |
---|---|
ولندیزی-ناروے ہند | 1620–1869 |
فرانسیسی ہند | 1769–1954 |
ہندوستان گھر | 1434–1833 |
پرتگیزی ایسٹ انڈیا کمپنی | 1628–1633 |
برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی | 1612–1757 |
کمپنی راج | 1757–1858 |
برطانوی راج | 1858–1947 |
برما میں برطانوی راج | 1824–1948 |
نوابی ریاستیں | 1721–1949 |
تقسیم ہند | 1947 |
بیرونی روابط ترميم
- List of archaeological remains of Dutch, Danish and Portuguese India settlementsآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ colonialvoyage.com (Error: unknown archive URL)
- gateway.for.india: British history