تحریک اعتماد
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
Vote of Confidence
کسی پارلیمانی ادارے کا وزیر اعظم یا کسی دوسرے وزیر کی حکمت عملی پر اظہار تائید اور اعتما کے طور پر اس کو ارکان کی کثرت رائے سے منظور کرنا۔ پارلیمانی حکومت میں جب کسی وزارت یا وزیر کی پالیسی مشکوک نظر آئے تو اعتماد کے ووٹ کی تحریک اختیار کی جاتی ہے۔ اور ارکان کی کثرت رائے سے اس پالیسی کی یا تو تائید ہوتی ہے یا اس کی تحقیر۔ اور اس طرح ووٹ کے ذریعے یا تو وہ پالیسی قائم رہتی ہے اور وزارت قائم یا بصورت دیگر وزارت یا وزیر کا خاتمہ ہوجاتا ہے اور نیا انتخاب عمل میں آتا ہے۔