تحصیل بہاولپور ضلع بہاولپور، پنجاب، پاکستان کی پانچ تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام بہاولپور ہے۔ اس میں 36 یونین کونسلیں ہیں۔

زبان ترمیم

اس علاقے میں زیادہ تر سرائیکی زبان بولی جاتی ہے۔

ضلع بہاولپور کی دیگر تحصیلیں ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "پاکستان کی تحصیلوں کی فہرست" (بزبان انگریزی)۔ ادارۂِ مردم شماری پاکستان۔ اکتوبر 2009