تحصیل تمپ
تحصیل تمپ | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | بلوچستان |
ضلع | ضلع کیچ |
تحصیل تمپ بلوچستان (پاکستان) کے ضلع کیچ کی ایک تحصیل ہے۔. تحصیل تمپ تربت کے بعد سب سے پرانا اور ربے کے اعتبار سے بڑا تحصیل ہے جس میں 40سے زیادہ گائوں اور دیہات ہیں اس کی آبادی اس وقت تقریبا 3لاکھ نفوس پر مشتعمل ہے قیام پاکستان سے قبل بھی تمپ اپنی محل وقوع اور اہمیت کے لحاظ سے اس خطے کا ہیڈ کوارٹر رہا ہے جہاں موجود قدم اور تاریخی قلعہ اس کی شہادت دیتی ہے جبکہ اس وقت اپنی جغرافیائی اہمیت کی وجہ سے بھی تمپ بڑی اہمیت کاحامل ہے کیوں کہ دو جانب اس کی سرحدیں ایران سے ملتی ہیں اس کے علاوہ بل نگور دشت اور تربت سے بھی ان کی سرحدیں ملتی ہیں انھوں نے کہاکہ انتظامی طور پر تمپ 1962کو تحصیل اور1977کو سب ڈویژن قرار دیا گیا