ضلع کیچ
ضلع کیچ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ پرانا نام ضلع تربت تھا۔ اس کے مشہور علاقوں میں تربت، مند، زامران، بلیدہ، تمپ اور دشت شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 750000 کے لگ بھگ تھی۔ اس میں بلوچستان کا شہر تربت واقع ہے۔ پہلے یہ ضلع مکران میں شامل تھا مگر 1977ء میں ضلع تربت کے نام سے الگ ضلع بن گیا۔ 1995ء میں اس کا نام ضلع کیچ رکھ دیا گیا۔
تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں
ترمیمانتظامی طور پر اس کی تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں درج ذیل ہیں۔