تحصیل جام پور ضلع راجن پور، پنجاب، پاکستان کی تین تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام جام پور ہے۔ اس میں 19 یونین کونسلیں ہیں۔

ضلع راجن پور کی دیگر تحصیل ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "ضلع راجن پور کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی)۔ حکومت پاکستان