تحصیل خان گڑھ انگریزی (Tehsil Khan Garh) پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی کی ایک تحصیل ہے جس کا ہیڈ کوارٹر خان گڑھ شہر ہے۔[1]

خان گڑھ کے دیہات

ترمیم

خانگڑھ تحصیل میں کل 37 دیہات ہیں۔

خان گڑھ تحصیل کے دیہات[2]
نمبر شمار گاؤں کا نام نمبر شمار گاؤں کا نام نمبر شمار گاؤں کا نام نمبر شمار گاؤں کا نام
1 ایٹھی 2 علی مہر 3 آری مہر 4 بمبلیی
5 بندواری 6 باڑی 7 بھیتور 8 بھٹوئن
9 چک قاضی بادل 10 چھاڑوانی 11 ڈکھاڑو 12 ابراہیم مہر
13 عزتواری 14 کانڈلو 15 کھبڑ چاچڑ 16 خانگڑھ
17 خانپور 18 لاکھو مہر 19 لوہی 20 مکاہی
21 مٹھڑی 22 نارو 23 پٹھان مہر 24 پھل ڈہو
25 قاضی بادل 26 رئانیار 27 سہتا 28 سمو واہ
29 سیہڑو 30 شاہپور 31 سوتیارو1 32 سوتیارو3
33 ترائی 34 واہی دھنو 35 ولو مہر 36 ولراہ
37 ورواڑو

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 20 جولا‎ئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولا‎ئی 2019 
  2. resultsBoard of Revenue, Sindh [مردہ ربط]سانچہ:مئل ڳنڍڻو