سندھ کا بالحاظ رقبہ سب سے بڑا اور اہم ضلع ہے قیام پاکستان سے قبل اسے ریاست خیر پور کا درجہ حاصل تھا، اسے یہاں کے ریاستی حکمران تالپور میروں کی نسبت سے خیر پور میرس بھی کہا جاتا ہے، اسے ابھی تعلقہ و ضلع کی حیثیت حاصل ہے