تحصیل روجھان مزاری
تحصیل روجھان مزاری ضلع راجن پور ، کی تین تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے، اس تحصیل کا صدر مقام روجھان مزاری ہے۔ 2012ء کی نئی حلقہ بندیاں ہوئیں تحصیل روجھان میں یونین کونسلوں کی تعداد 16 ہے۔تحصیل روجھان مزاری میں مندرجہ ذیل بلدیاتی مراکز واقع ہیں۔
- روجھان میونسپل کمیٹی
- شاہ والی یونین کونسل
- مرغائی یونین کونسل
- عمرکوٹ (پنجاب) یونین کونسل
- بنگہ اچھا یونین کونسل