تحصیل شرقپور ضلع شیخوپورہ، پنجاب، پاکستان کی پانچ تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام شرقپور ہے۔