تحصیل صفدر آباد
تحصیل صفدر آباد، ضلع شیخوپورہ، پنجاب، پاکستان کی پانچ تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[2] اس تحصیل کا صدر مقام صفدرآباد ہے۔ اس میں 53 یونین کونسلیں ہیں۔
تحصِيل صفدرآباد | |
---|---|
تحصیل | |
![]() Safdarabad Canal at the entrance of Safdarabad City | |
ملک | ![]() |
علاقہ | ![]() |
ضلع | شیخ پورہ |
پایہ تخت | صفدرآباد |
قصبہs | 1 |
حکومت | |
• منتظم/Assistant Commissioner | Ms. Laraib Aslam, PAS |
آبادی (2017ء)[1] | |
• تحصیل | 272,500 |
• شہری | 54,085 |
• دیہی | 218,415 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
ضلع شیخوپورہ کی دیگر تحصیلیں
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "{{subst:PAGENAME}} AND TEHSIL LEVEL POPULATION SUMMARY WITH REGION BREAKUP: PUNJAB" (PDF)۔ ادارہ شماریات پاکستان۔ 3 جنوری 2018۔ 2018-05-01 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-01
- ↑ "ضلع شیخوپورہ کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی). حکومت پاکستان.