مستوج
مستوج پاکستان کے ضلع چترال کی ایک تحصیل ہے جسے سب ڈویژن مستوج بھی کہا جاتا ہے۔[1] یہ ایک تحصیل بھی ہے۔
تحصیل | |
مستوج | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | خیبر پختونخوا |
ضلع | چترال |
بلندی | 2,359 میل (7,740 فٹ) |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
سب ڈویژن مستوج ساڑھے آٹھ ہزار مربع کلومیٹر رقبے پر پھیلا ہوا صوبے کا سب سے بڑا انتخابی حلقہ ہے۔
سابق ممبر تحصیل کونسل مستوج اور شاعر و ادیب علاؤ الدین عرفی کو پی ٹی آئی تحصیل تورکہو موڑکہو کا صدر منتخب کیا گیا۔۔۔
تحصیل کی ابادی 169,240 نفوس پر مشتمل ہے،
سب ڈویژن مستوج کو دو سرکلر میں تقسیم کرکے اس میں دو ایس ڈی پی او کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق تحصیل موڑکہو سرکل میں تھانہ موڑکہو، تھانہ اویر اور تھانہ تورکہو کو شامل کیا گیا ہے۔عطاء اللہ بطور ایس ڈی پی او نے اپنا جارچ سنبھال لیا ہے۔جبکہ بونی سرکل جو چار تھانوں بونی مستوج،ہرچین،یارخون لشٹ پر مشتمل ہے۔محمد زمان کو ایس ڈی پی او مقر رکیا گیا ہے جبکہ تھانہ اویر موڑکہو میں فیاض محمد کو بطور ایس ایچ او مقر رکیا گیا ہے،