موڑکھو پاکستان کے ضلع چترال کی ایک تحصیل ہے جسے موڑی کھو بھی کہا جاتا ہے۔[1]

تحصیل
موڑکھو
ملک پاکستان
صوبہخیبر پختونخوا
ضلعچترال
بلندی2,359 میل (7,740 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
فائل:Mulkhow-Valley-Chitral.jpg
موڑکھو کی وادی واریجون کا حسین منظر

یہ تحصیل پرپش اویر سے شروع ہوکر تریچ کے گاؤں تک پھیلی ہوئی ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں اویر، کوشٹ، وریجون، کشم اور تریچ ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم