تحصیل میلسی
تحصیل میلسی ضلع وہاڑی، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔ یہ تحصیل دو بلاکس پر مشتمل ہے ۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام جلہ جیم اور میلسی ہے۔ اس میں 31 یونین کونسلیں ہیں۔ تحصیل جلہ جیم ضلع وہاڑی، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[2] اس تحصیل کا صدر مقام جلہ جیم(Jallah Jeem Tehsil) ہے۔ اس میں 8 یونین کونسلیں ہیں۔
|
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "ضلع وہاڑی کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (انگریزی میں). حکومت پاکستان.
- ↑ "ضلع وہاڑی کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (انگریزی میں). حکومت پاکستان.