تحصیل نوشہرہ ورکاں ضلع گوجرانوالہ، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام نوشہرہ ورکاں ہے۔ اس میں 26 یونین کونسلیں ہیں۔

ضلع گوجرانوالہ کی دیگر تحصیلیں ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "ضلع گوجرانوالہ کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی)