ضلع گوجرانوالہ

پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع

ضلع گوجرانوالہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔شہر میں پنکھا سازی اور کپڑا سازی مرکزی صنعت ہیں اس کا مرکزی شہر گوجرانوالہ ہے۔ مشہور شہروں میں گوجرانوالہ،کامونکی نوشہرہ ورکاں شامل ہیں ضلع گوجرانوالہ کی آبادی کا تخمینہ 4180794 [2]ہے۔ ضلع گوجرانوالہ میں عمومی طور پر پنجابی، اردو وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ2426 مربع کلومیٹر ہے۔

ضلع گوجرانوالہ
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت گوجرانوالہ   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ گوجرانوالہ ڈویژن   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 32°10′00″N 73°50′00″E / 32.166666666667°N 73.833333333333°E / 32.166666666667; 73.833333333333   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 3622 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1177658  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

تحصیلیں

اسے انتظامی طور پر چار تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1.    "صفحہ ضلع گوجرانوالہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2024ء 
  2. [pbs.gov.pk pbs.gov.pk] تحقق من قيمة |url= (معاونت)  مفقود أو فارغ |title= (معاونت)