تحصیل پھیلاوغ گورشانی قبائل کا آبائی علاقہ ہے، گورشانی قبائل کے سردار گرانزو خان کی قبر بھی ڈیرہ بگٹی کی تحصیل پلاوغ میں ہے۔

پھیلاوغ سے تمن گورشانی کی حدود شروع ہوتی ہیں اور پنجاب کے ضلع راجن پور کے قبائلی علاقے تک اختتام پزیر ہوتی ہیں۔

سردار گرانزوخان نے ہدایت کی تھی کہ میری قبر پھیلاوغ میں بنائی جائے تاکہ لوگوں کو معلوم ہو سکے کہ گورشانی قبائل کی حدود یہاں سے شروع ہوتی ہے۔

گورشانی قبیلے کا ہیڈ کوارٹر لعل گڑھ میں واقعہ ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم