تحصیل ڈیرہ غازی خان
تحصیل ڈیرہ غازی خان ضلع ڈیرہ غازی خان، پنجاب، پاکستان کی دو تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔ اس میں41 یونین کونسلیں ہیں۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام ڈیرہ غازی خان ہے۔
تحصیل | |
تحصیل ڈیرہ غازی خان | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع ڈیرہ غازی خان |
دار الحکومت | ڈیرہ غازی خان |
ٹاؤن | 1 |
یونین کونسلیں | 41 |
رقبہ | |
• کل | 1,457 کلومیٹر2 (563 میل مربع) |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
• گرما (گرمائی وقت) | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+6) |
ضلع ڈیرہ غازی خان کی دیگر تحصیلیں
ترمیممزید دیکھیے
ترمیم- ڈیرہ غازی خان
- ضلع ڈیرہ غازی خان
- روستمانی بلوچ
- بلوچ توار
- لغاری بلوچ
- بزداربلوچ
- نتکانی بلوچ
- کھوسہ بلوچ
- حجانہ بلوچ
- شہانی بلوچ
بیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "ضلع ڈیرہ غازی خان کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی)