تحصیل کوئٹہ
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
صوبہ بلوچستان
ضلع ضلع کوئٹہ

تحصیل کوئٹہ بلوچستان (پاکستان) کے ضلع کوئٹہ کی ایک تحصیل ہے۔ اسی میں بلوچستان کا صدر مقام کوئٹہ شامل ہے۔ کوئٹہ چھاؤنی بھی اسی تحصیل میں آتی ہے۔

متعلقہ مضامینترميم